Sahiwal News

Random Name

شادی کی تقریب میں فائرنگ کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

ساہیوال:ڈی پی او امیر تیمور خان کی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ ترجمان ساہیوال پولیس ساہیوال:تھانہ نورشاہ پولیس کی شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 2 ملزمان کے خلاف کاروائی۔ ترجمان ساہیوال پولیس ساہیوال:ملزمان علی رضا اور اشرف شامل۔ ترجمان ساہیوال پولیس ساہیوال:ملزمان نے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرکے 2 کمسن بچوں کو زخمی کیا۔ ترجمان ساہیوال پولیس ساہیوال:ملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔ ترجمان ساہیوال پولیس ساہیوال: ڈی پی او کی طرف سےایس ایچ او تھانہ نورشاہ آصف علی اور ہمراہی ٹیم کو شاباش۔ ترجمان ساہیوال پولیس ساہیوال:ہوائی فائرنگ کرنے والے معاشرتی امن کے دشمن ہیں۔ڈی پی او ساہیوال ساہیوال : قانون کی خلاف ورزی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ڈی پی او امیر تیمور خان""""

Random Name

ساہیوال : خلاف ورزی پر نیو چودھری کی 3 بسیں بند

ساہیوال ڈپٹی کمشنر بابر بشیر کی ھدایت پر سیکرٹری آر ٹی اے واصف یاسین کی کارروائی۔ شہر میں داخلے پر پابندی کے احکامات کی خلاف ورزی پر نیو چودھری کی 3 بسیں بند کر دیں۔ بس نمبر ایف ڈی پی 1771،ایف ایس ڈی 6437 اور سی 9976 کو خلاف ورزی پر بند کیا گیا۔ سیکرٹری آر ٹی اے نے کہا ھے کہ ڈپٹی کمشنر کے احکامات کی سختی سے پابندی کرائی جائے گی ۔"""""

Random Name

ساہیوال بس حادثہ ـ دو افراد جان بحق

ساہیوال۔مڈھالی روڈ پر تیز رفتار بس نے موٹرساٸیکل سواروں کو کچل دیا.دو افراد جانبحق ساہیوال۔مڈھالی روڈ پر تیز رفتار بس نے موٹرساٸیکل سواروں کو کچل دیا۔ حادثہ میں موٹرساٸیکل سوار دونوں افراد جابحق۔ حادثے میں جابحق ہونے والےافرا کی شناخت محمد آصف اور وقار احمد کے نام سے ہوٸی۔ بس ڈراٸیور موقع سے فرار ریسکیو کی طرف سے امدادی کارواٸیاں جاری۔ چوہدری ٹائم بسوں کی تیز رفتاری پر انتظامیہ کی خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے ۔ حادثے میں جابحق ہونے والے افراد کے ورثہ کا روڈ بلاک کرکے احتجاج۔ احتجاج کرنے والوں نے بس کو آگ لگا دی۔ بس ساہیوال سے فیصل آباد جارہی تھی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔"""""""

Random Name

ساہیوال: زیراعلیٰ پنجاب سردارکا نوٹس

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ساہیوال کے علاقے میں بچوں کو جلانے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او ساہیوال سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعلیٰ نے واقعہ میں ملوث ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ملزمان کو فی الفور قانون کی گرفت میں لایا جائے۔انہوں نے کہا کہ معصوم بچوں کو جلانے کا واقعہ ناقابل برداشت ہے۔ملزمان جتنے بھی بااثر ہوں، سزا سے نہیں بچ سکتا۔وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ بچوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی """"